تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اگست 2015
وقت اشاعت: 8:35

ریاست اوکلا ہوما کی اولیویا جورڈن مس امریکا منتخب

جیو نیوز - اوکلا ہوما .......ا مریکی ریاست اوکلا ہوما کی اولیویا جورڈن نے مس امریکا 2015 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔ امریکی ریاست لوزیانامیں ملکہ حسن کیلیے مقابلے کا انعقاد کیا گیا، جس میں ریاست اوکلاہوما کی چھبیس سالہ اولیویا جورڈن فاتح قرار پائیںاور مس ٹیکساس دوسرے نمبر پر رہیں ،اس موقع پر اولیویا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں ،اولیویا یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.