تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 نومبر 2015
وقت اشاعت: 19:31

بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، رضامراد

جیو نیوز - نئی دلی........ بالی ووڈ اداکار رضامراد کا کہنا ہے کہ بھارت کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، بھارت میں رہنے کیلئے کسی کی اجازت،ہمدردی یا سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں۔

بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے خلاف بالی ووڈ کے معروف اداکار رضامراد بھی میدان میں آگئے۔ کہا کہ بھارت کاآئین ہمیں یہاں رہنے، آزادی اظہاراور احتجاج کا حق دیتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.