تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 نومبر 2015
وقت اشاعت: 2:36

مذہب کی بنیاد پر زیادتی کرنا غلط ہے،دیا مرزا

جیو نیوز - نئی دہلی...... بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ زیادتی کرنا غلط ہے ۔اداکارہ نے جمعرات کے روز منعقد کیے جانے والے پرتھوی فیسٹیول کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عیسائی والد اور بنگالی والدہ کی اولاد ہوں۔

ان کا کہنا تھاکہ انکی پرورش ایک مسلمان گھرانے میں ہوئی ہے۔ مذہب کے حوالے ان کا کہنا تھا کہ وہ میری شناخت نہیں ہے تاہم میں نے مذہب کے متعلق وقت کے گزرنے کے ساتھ جاننے کی کوشش ضرور کی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.