تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 نومبر 2015
وقت اشاعت: 4:37

شاہ رخ خان اور کاجول کی فلم ’دل والے‘ کا پہلاٹریلر جاری

جیو نیوز - ممبئی ......نامو ر پروڈیو سر اور ہدایت کارروہیت شیٹھی کی آنے والی نئی رو مینٹک کامیڈی فلم "دل والے" کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، فلم میں بالی ووڈ کی سب سے مشہور آن اسکرین رو مینٹک جوڑی شاہ رخ اور کاجول جلوہ گر ہو رہے ہیں۔

فلم میں شا ہ رخ خان اور کاجول کے ساتھ ورون دھون اور کریتی سینن بھی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

’دل والے‘ سنجے لیلا بھنسالی کی ’’باجی راؤ مستانی‘‘ کے ساتھ 18دسمبر کو ملک بھرکے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.