تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:37

شاہ رخ خان نے گلوبل آئکون 2015کا ایوارڈاپنے نام کر لیا

جیو نیوز - ممبئی ......بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان ویسے تو ہمیشہ سے ہی اپنے دنیا بھر میں مو جود کروڑوں مداحوں کیلئے گلو بل آئکون ہیں لیکن فلم فیئرگلیمراینڈ اسٹائل ایوارڈز نے انہیں با قاعدہ طو ر پر گلو بل آئکون 2015کا ایوارڈ دے کر ان کے ان گنت اعزازات میں مزید اجافہ کر دیا ہے۔

ایک ایوارڈ تقریب میں شاہ رخ کان نے گلو بل آئکون کا ایوارڈ با لی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ریکھا کے ہاتھوں سے وصول کیا۔

اس ایوارڈ کی تقریب میں دپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کوسب سے زیادہ آن اسکرین گلیمرس جوڑی کا ایورڈ دے کر ان کی حوصلہ افزائی کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.