تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:16

لندن :میڈونا نے پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لئے

جیو نیوز - لندن ......معروف امریکی گلو کارہ میڈونا نے لندن میں پرفارمنس دے کر مداحوں کے دل جیت لیے۔

میڈونا اپنے میوزک البم Rebel Heart کی تشہیر کے لیے لندن میں ہیں،اوٹو ہال میں پرفارم کر کے انھوں نے مداحوں کے دل جیت لیے۔

میڈونا نے میوزک کنسرٹ ٹور کا آغاز 9 ستمبر کو مونٹریال سے کیا تھا، ان کا اگلا پڑاؤ ایمسٹرڈم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.