تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 1:32

اسٹار وارز،دی فورس اویکنز کے کھلونوں کی نمائش نیویارک میں جاری

جیو نیوز - ہالی وڈ.........ہالی وڈ فلم ’اسٹار وارز،دی فورس اویکنز ‘ کے کرداروں پر مبنی کھلونوں کی نمائش نیویارک میں جاری ہے۔

ہالی وڈ کی مشہور زمانہ اسٹار وارز سیریز کی نئی فلم ’اسٹار وارز،دی فورس اویکنز ‘ 18دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

نیویارک میں فلم کے معروف کرداروں پر مبنی کھلونوں اور کرداروں سے جڑے سکوں کی نمائش کی جارہی ہے۔ یہ کھلونے اور سکے 11دسمبر کو نیلام کیے جائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.