تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 16:43

لاہور میں اسٹیج اداکارہ ثوبیاراناکی پراسرارہلاکت

جیو نیوز - لاہور........ لاہور میں اسٹیج اداکارہ ثوبیاراناکی پراسرارہلاکت سامنے آئی ہے، ثوبیارانا اپنےکمرے میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئیں۔

پولیس کے مطابق ثوبیا نےبہن سے جھگڑےکےبعد خود کوکمرےمیں بندکرلیا تھا۔ ثوبیارانا7برس سےاسٹیج کےساتھ منسلک تھیں اور ان کا فلمی نام سنگم راناتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.