8 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 4:36
نئی مارشل آرٹ فلم ’’کِک باکسر؛وینجینس‘‘کاپہلاٹیزرٹریلرجاری
جیو نیوز - ہالی وڈ........ نئی مارشل آرٹ فلم ’’کِک باکسر؛وینجینس‘‘کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ۔
فلم ایک ایسے ماہر مارشل آرٹ کھلاڑی کے بارے میں ہے جو اپنے حیرت انگیز فن سے مدِ مقابل فائیٹر کو دھول چٹوا دیتا ہے۔ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔