10 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 2:59
عالیہ بھٹ پہلی بارانٹرٹینمنٹ ایوارڈ 2015ء میں پرفارم کریں گی
جیو نیوز - ممبئی ....... بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ پہلی مرتبہ انٹرٹینمنٹ ایوارڈ 2015ءمیں جلوے دکھائیں گی۔
ذرائع کے مطابق ہدایت کار مہیش بھٹ کی صاحبزادی عالیہ بھٹ پہلی مرتبہ کسی انٹرٹینمنٹ شو میں پرفارم کریں گی۔ اس سے قبل عالیہ بھٹ فلموں میں کام کر چکی ہیں۔
عالیہ بھٹ نے انٹرٹینمنٹ شو 2015ءمیں اپنی شمولیت کی تصدیق کردی ہے۔