تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 12:36

سدھارتھ ملہوترا فلم ”بار بار دیکھو“ میں پروفیسر کا کردار ادا کریں گے

جیو نیوز - ممبئی…بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا اپنی نئی فلم ”بار بار دیکھو“ میں پروفیسر کا کردار ادا کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نیتا مہرا کی ہدایتکاری میں بنے والی رومانوی فلم ’بار بار دیکھو“ کی نئی جھلکیاں بھی جاری کردی گئی ہے جس میں سدھارتھ ملہوترا کو ریاضی پڑھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

فلم میں سدھارتھ ملہوترا اور کترینہ کیف کی جوڑی پہلی بار مرکزی کردار ادا کرے گی۔مذکورہ فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.