تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 11:48

رنبیر اور کترینہ کے راستے جدا ،تعلقات میں کشید گی

جیو نیوز - ممبئی ......بالی ووڈ اداکاررنبیر کپور اورکترینہ کیف کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق باربی ڈول کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے درمیان تعلقات کشیدہ صورتحال اختیار کر گئے ہیں جس کے بعددونوں نے اپنے راستے جدا کر لئے ہیں۔

ذرائع کاکہنا ہے کہ یہ کشیدگی فلم ’’تماشہ‘‘کے بعد رنبیر کپور اور دپیکا پڈوکون کے درمیان بڑھتی ہوئی دوستی کی وجہ سے ہوئی ہے تاہم اب تک رنبیر اور کترینہ کی طرف سے اس بات کی تصدیق نہیں کی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.