تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 15:31

باجی رائو مستانی ‘ نے2 دن میں 15کروڑ روپے کمالئے

جیو نیوز - ممبئی… فلم ’باجی رائو مستانی‘ نے ریلیز کے دو دنوں میں 15کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔بالی وڈ ذرائع ابلاغ کے مطابق ’ باجی رائو مستانی ‘ 18 دسمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم نے ریلیز کے دو دنوں میں ہی 15کروڑ کی کمائی کر لی ہے۔

فلم میں رنویر سنگھ، دپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا نے لیڈنگ رولز ادا کئے ہیں۔فلم کی ہدایات سنجے لیلہ بھنسالی نے دی ہیں،فلم کی سینما گھروں میں نمائش جاری ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.