تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 دسمبر 2015
وقت اشاعت: 7:0

’دل والے‘کے خلاف احتجاج سے فلم کا بزنس متاثر ہوا،روہت شیٹھی

جیو نیوز - ممبئی.....بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول کی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم’دل والے‘کو ریلیز کے پہلے ہی دن بھارتی ریاست راجھستان اور مدھیا پردیش میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑا۔

اسی سلسلے میں اس فلم کے ہدایتکار روہت شیٹھی کا کہنا ہے کہ دل والےکے خلاف ہونے والے احتجاج سے فلم کا بزنس متاثر ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.