تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
29 جنوری 2016
وقت اشاعت: 23:28

امیتابھ اور فرحان اختر ’’وزیر‘‘میں آواز کا جادو جگائیں گے

جیو نیوز - ممبئی.......بالی ووڈ لیجنڈ امیتابھ بچن اور فرحان اختر فلم ’’وزیر‘‘میں ایک ساتھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ مذکورہ گانےکے بول ہیں ’’اترنگی یاری‘‘۔

بگ بی اور جاوید اختر و شبانہ اعظمی کے صاحبزادے، ہدایت کار، اداکار اور گلوکار فرحان اختر نے مل کر اسٹوڈیو میں فلم ’’وزیر‘‘ کے گانے ’’اترنگی یاری‘‘ کی ریکارڈنگ کرائی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.