تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 جنوری 2016
وقت اشاعت: 6:59

ٹام کروز کا لندن میں گھر فروخت کرنے کا فیصلہ

جیو نیوز - لاس اینجلس........ ہالی وڈ اداکار ٹام کروز نے لندن میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاؤنڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹام کروز نے لندن کے کاؤنٹی سسیکس میں اپنا 49 لاکھ پچاس ہزار پاونڈز کا گھر فروخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ان کو اب تک خریداروں کی جانب سے گھر کے لئے پیشکش ہوئی ہے، اداکار ممکن ہے اچھی پیشکش کی تلاش میں ہیں۔اداکار نے یہ گھر 2006 میں خریدا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.