تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 جنوری 2016
وقت اشاعت: 0:25

بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی

جیو نیوز - نئی دہلی........بالی وڈ اداکارہ آسین کی شادی طے ہوگئی،23 جنوری کو دہلی سے ان کی ڈولی اٹھے گی۔

بالی وڈ اداکارہ آسین اگلے برس بھارتی الیکٹرانک کمپنی کے بانی راہول شرما کی دلہن بن جائیں گی۔ان کی شادی کے کارڈ بھی چھپ چکے ہیں ،ان کی شادی کی تقریب تئیس جنوری کو دلی میں ہو گی ۔آسین کی شادی کرانے میں اکشے کمار نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.