تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 فروری 2016
وقت اشاعت: 9:29

امیتابھ اور فرحان کی وزیرمداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام

جیو نیوز - ممبئی......بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور فرحان اخترکی نئی فلم وزیرکا جادو مداحوں پر نہ چل سکا ۔فلم 'وزیر 2دنوں میں صرفبارہ اعشاریہ73کروڑ روپے کی کمائی ہی کرسکی۔

راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں امیتابھ شطرنج کے ایک معذور کھلاڑی کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فرحان اختر ایک پولیس آفیسر کے روپ میں جلوہ گر ہونگے۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں ادیتی راؤ حیدری اور جان ابراہم بھی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.