تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 فروری 2016
وقت اشاعت: 12:49

سلویسٹر اسٹیلون کی فلم’’ کِریڈ ‘‘کا لندن میں پریمیئر

جیو نیوز - لندن… امریکا میں دھوم مچانے کے بعد اداکار سلویسٹر اسٹیلون کی فلم کِریڈ کا لندن میں پریمیئر ہوا۔

لندن میں فلم کریڈ کے رنگارنگ پریمئیر میں سلویسٹر اسٹیلون سمیت فلم کے مرکزی کرداروں نے شرکت کی۔سلویسٹراسٹیلون فلم کریڈ میں بہترین معاون اداکار کاگولڈن گلوب ایوارڈ اپنےنام کرچکے ہیں ۔

ایکشن اور سنسنی سے بھرپور فلم کریڈ 15 جنوری کوبرطانیہ اور آئر لینڈ میں نمائش کے لیے پیش کی جائےگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.