تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 فروری 2016
وقت اشاعت: 18:50

ممبئی :ڈیزائنر کے نئے کلیکشن کی نمائش، کترینہ اور ادیتیہ کی شرکت

جیو نیوز - ممبئی ........ممبئی میں معروف فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا کے سال نو پر متعارف کروائے جانے والے نئے کلیکشن کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔

رنگا رنگ فیشن شومیں جہاں دیگر ماڈلز نے دیدہ زیب اور دلکش ڈیزائنز زیب تن کر کے ایونٹ کی رونقیں بڑھائیں تو وہیں نئی بالی ووڈ فلم فتور کی جوڑی بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور ادیتیہ رائے کپور کی ریمپ پر واک نے شو کو چار چاند لگادئیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.