تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 مارچ 2016
وقت اشاعت: 7:7

غیرت کے نام پر قتل کیخلاف بیان پر شرمین عبید کا وزیر اعظم سے اظہار تشکر

جیو نیوز - کراچی.....شرمین عبیدچنائے کا وزیر اعظم نواز شریف سے کہنا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف آپ کے بیان پر میں آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں ۔

شرمین عبید چنائے کا مزید کہنا ہے کہ مجھے فخر ہے کہ ہمارے وزیراعظم پاکستان میں اس مسئلے کے حل کے لیے کام کر رہے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.