تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 مارچ 2016
وقت اشاعت: 7:5

عمران خان والد کی طرح ہیں اُن سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی :میرا

جیو نیوز - لاہور......لالی وڈ کی کوئین خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی میرا کا ایک اور یوٹرن ایک اور قلابازی سامنے آگئی۔ میرا نے عمران خان میں نیا رشتہ ڈھونڈ لیا۔
اداکارہ میرا کا پہلے کہنا تھا کہ عمران خان پروپوز کریں گے تو شادی کرلوں گی،اب کہتی ہیں کہ عمران خان میرے والد کی طرح ہیں، ان سے شادی کا سوچ بھی نہیں سکتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.