تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 مارچ 2016
وقت اشاعت: 20:31

رونا لیلیٰ د۱د۱ صاحب پھالکے ایوارڈ کی جیوری ممبر منتخب

جیو نیوز - ڈھاکا.... زین ۱لعابدین... بنگلہ دیش کی معروف گلوکارہ رونا لیلیٰ کو بھارت کی فلمی صنعت کے ۱یک ۱ہم ۱د۱رے د۱د۱ صاحب  پھالکے ایوارڈ کے جیوری بورڈ کےممبر  کی حیثیت سے شامل کیا گیا  ہے ۔

رونا لیلی نے اپنی گلوکاری کا آغاز پاکستان میں کیا  تھا تاہم بنگلہ دیش کے قیام کے بعد  وہ بنگلہ دیش منتقل ہو گئیں اور بعدازاں انہوں نے  بنگالی  فلموں میں پلے بیک گانے گائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.