تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 مارچ 2016
وقت اشاعت: 13:37

سنجے دت رہائی کے بعد ساتھی قیدی کی زندگی پر فلم بنائیں گے

جیو نیوز - پونا......جیل سے باہر آکر کیا کرنا ہے منا بھائی نے سوچ لیا ،سنجے دت کو جیل میں نئی کہانی کا اسکرپٹ مل گیا ،رہائی کے بعد اپنےساتھی قیدی کی زندگی پر فلم بنائیں گے،چھپن سال کے سنجے دت پچیس فروری کوپونے کی جیل سے رہا ہورہے ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے دت کو جیل میں ایک قیدی نے بہت متاثر کیا ،اس قیدی کی دکھ بھری کہانی نے منا بھائی کا دل پگلا دیا۔

وہ باہر آکر اس قیدی کی زندگی پر فلم بنانے کاارادہ رکھتے ہیں،ذرائع کے مطابق فلم کی شوٹنگ اسی سال ہو گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.