تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 مارچ 2016
وقت اشاعت: 0:7

میرا’ جھولی پھیلاؤمہم‘ چلائیں گی

جیو نیوز - اسلام آباد.....اداکارہ میرا نے اپنے فلاحی اسپتال کی تعمیر کیلئے’ جھولی پھیلائو مہم‘ چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔مہم کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا جبکہ اختتام کراچی میں ہوگا۔

میرا کو ایک مخیر شہری نے اسپتال کے لیے مفت اراضی د ینے کی پیشکش کی ہے جس کی تعمیر کیلئے’ جھولی ‘پھیلا کر چندہ جمع کیا جائے گا اور فروری کے آخر میں اسپتال کی تعمیر کا آغاز کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.