تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اپریل 2016
وقت اشاعت: 1:16

بالی ووڈ میں ٹوئٹر پر کنگ خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جیو نیوز - ممبئی...... 2015 میں ٹوئٹر پر کو ن سا اداکار رہا سب سے زیادہ سرگرم رہا اور کون سی اداکارہ نے کیں سب سے زیادہ ٹوئٹس؟ ایک بھارتی اخبار اور ٹوئٹر کے تعاون سے جاری فہرست میں بالی ووڈ کے کنگ خان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔

اداکاراؤں میں پریانکا چوپڑا پہلے نمبر پر رہیں، بجرنگی بھائی جان ٹوئٹ کرنے میں دوسرے اور ٹوئٹر پر زیادہ فولوونگ کے ساتھ امیتابھ بچن تیسرے نمبر پر رہے۔

ہدایتکار مہیش بھٹ کی صاحبزادی عالیہ بھٹ اور شترو جی کی بیٹی سناکشتی سنہا خواتین کی فہرست میں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.