تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 جون 2012
وقت اشاعت: 9:16

برلن میں نئی فلم امیزنگ سپائڈر مین کا پریمئر

جیو نیوز - برلن… اسپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم امیزنگ سپائڈر مین کا پریمئر جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہوا۔ برلن میں منعقد امیزنگ سپائڈر مین کی ریڈ کارپٹ تقریب میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اینڈریو گارفیلڈاور اداکارہ ایماسٹون جلوہ گر ہوئے ،اس موقع پراداکار Rhys ifansور فلم کے ہدایت کار بھی موجود تھے۔فلم 28 جون کو جرمنی میں ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.