تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 جون 2012
وقت اشاعت: 14:2

ہالی ووڈ ایکشن مووی ’ٹے کن 2‘پانچ اکتوبر کو ریلیز ہوگی

جیو نیوز - لاس اینجلس…ہالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم ٹیکن کا سیکوئل اس سال ہی منظر عام پر آرہا ہے۔’ٹے کن 2‘ کہانی ہے ایک ایسے شخص کی جو سی آئی اے کا ریٹائرڈ افسر ہے،فلم میں اس کی مد بھیڑ کچھ ایسے منظم گروہ کے لوگوں سیہوتی ہے جن کا کام لڑکیوں کو اغوا کرنا ہوتا ہے۔یہ فلم ایکشن اور تھرلر سے بھرپور ہے۔ ’ٹے کن ٹو‘ 5اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.