تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 جولائی 2012
وقت اشاعت: 11:41

بھارت میں عدنان سمیع کے وارنٹ گرفتاری جاری

جیو نیوز - ممبئی… پاکستانی گلوکار عدنان سمیع کے بھارت میں مستقل وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے ہیں۔ عدنان سمیع کے خلاف سن 2001 میں اندور میں کانسرٹ کرنے کے الزام میں ایک عام شہری نے درخواست دی تھی۔ سن 2005 میں سیشن کورٹ نے وارنٹ گرفتار ی جاری کیے گئے تھے ،اور آج ان کے خلاف مستقل وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.