تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 جولائی 2012
وقت اشاعت: 18:7

پارٹی ٹائم،مزے مزے کی گاجروں کی دعوت اڑاتی ننھی گلہریاں

جیو نیوز - لندن…گاجر کسے پسند نہیں ہوتی اب ان ننھی گلہریوں کو ہی دیکھ لیجئے جو مزے سے گاجروں کی دعوت اڑا رہی ہیں۔اس تصویر میں نظر آنے والی یہ ننھی گلہریاں پورے اہتمام سے ایک جگہ جمع ہو کر گاجرکھانے میں مصروف ہیں جیسے پارٹی منا رہی ہیں۔ کھانے میں بے حدمصروف ان گلہریوں کی تیزی تو دیکھئے جو ایسے جلدی میں کھا رہی ہیں کہ کہیں سب گاجریں ختم ہی نہ ہو جائیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.