تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
16 جولائی 2012
وقت اشاعت: 6:51

معروف پاپ گلوکارہ عینی رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں

جیو نیوز - لاہور… معروف پاپ گلوکارہ عینی رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئیں۔ گلوکارہ کیمنیجر فیصل خان کے مطابقلاہور میں آج پاپ گلوکارہ عینی کانکاح ہوگیا ہے۔ نکاح ڈی ایچ اے میں واقع شادی گھر میں دبئی کے بزنس مین ملک نوریز سے ہواہے۔تقریب میں شوبز کی کوئی شخصیت مدعو نہیں تھی صرف فیملی ممبرز تھے ۔منیجر فیصل خان کے مطابق رخصتی رمضان کے بعد ہوگی، جسمیں سب کو مدعوکیا جائیگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.