19 جولائی 2012
وقت اشاعت: 5:47
لاہور: ڈریس ڈیزائنر کی اپنے ملبوسات کی لانچنگ تقریب
جیو نیوز - لاہور… لاہورمیں رمضان المبارک کی آمدسے پہلے ہی عید الفطر کے ملبوسات کی نمائش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے ۔اس حوالے سے ایک ڈریس ڈیزائنر نے اپنے ملبوسات کی لانچنگ تقریب منعقد کی جس میں ماڈلز نے شوکیس کیا۔ڈیفنس میں ہونے والی اس تقریب میں ماڈل نتاشا حسین،نادیہ علی،مہرین سید اور صوفیہ خان سمیت دوسری ماڈلز نے ڈریس ڈیزائنر کے ملبوسات زیب تن کر شو کیس کئے۔ ملبوسات کی اس تعارفی تقریب میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دل کھول کر خریداری کی۔