تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:47

ٹیسٹ سیریزمیں شرکت کیلئے پاکستان کے چارکرکٹرزنیوزی لینڈ روانہ

جنگ نیوز -
کراچی . . . .. . . .. نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں شرکت کے لیے پاکستان کے چارکرکٹرزکراچی سے جبکہ فاسٹ بولرسہیل تنویراسلام آباد سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے۔سات جنوری سے شروع ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کیلئے کراچی سے ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کے علاوہ خرم منظور ، اظہر علی اور توفیق عمر روانہ ہوئے جبکہ سہیل تنویر اسلام آباد سے روانہ ہوئے، کھلاڑی براستہ بنکاک نیوزی لینڈ پہنچیں گے ۔ کراچی ائرپورٹ پر گفتگو میں پاکستان ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز آسان نہیں ،البتہ بیٹسمین ذمہ داری سے کھیلیں توپاکستان جیت سکتاہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.