25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21
آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی، پریانکا چوپڑہ کے ساتھ
اردو ٹائمز - بالی ووڈ اداکارہپریانکا چوپڑہ کے نئے ٹی وی شو خطروں کے کھلاڑی تھری میں آسٹریلوی کرکٹر بریٹ لی شرکت کریں گے? خطروں کے کھلاڑی تھری کے لئے کئی بھارتی کرکٹرز جن میں وریندر سہواگ، گوتھم گمبھیر،یووراج سنگھ، اور ہربجن سنگھ کے نام بھی شامل تھے انھیں بی سی سی آئی کی جانب سے پروگرام میں شرکت کی اجازت نہیں ملی?البتہ اب تک اس پروگرام کے لئے صرف بریٹ لی نے معاہدہ کیا ہے جبکہ ایڈم گلکرسٹ کی شرکت بھی متوقع ہے? اداکارہ پریانکا چوپڑہ اس پروگرام کے ذریعے اپنے ٹی وی ڈیبیو کے لئے تیار ہیں?