تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

شعیب اختر میچ کا پانسا پلٹ سکتے ہیں،سلمان بٹ

اردو ٹائمز - قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان سلمان بٹ نے کہا ہے کہ فاسٹ بالر شعیب اختر ایک ہی اسیپل میں میچ کا پانسا پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں?وہ لاہور کے علاقے ماڈل ٹان میں شعیب ڈار کڈز سمر کرکٹ اکیڈمی کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے تھے? سلمان بٹ کا کہنا تھا کہ شعیب اختر کیمپ میں بھرپور ٹریننگ کے دوران مکمل فٹ اور ردہم میں دکھائی دے رہے ہیں اگر ان کی فٹنس برقرار رہی تو وہ ایسے بالر ہیں جو کسی میچ میں دو چار اوورز کے اسپیل میں عمدہ بالنگ کرکے میچ کا پانسا پاکستان کے حق میں کرنے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں?انہوں نے ایشیا کپ اور دورہ انگلینڈ کو ٹف قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کی اسٹرینتھ بیٹنگ ہے لیکن بالنگ اٹیک مضبوط ہونے کے باعث پاکستان کو بھارت پر نفسیاتی برتری حاصل ہو گی?سلمان بٹ نے کہا کہ کڈز اکیڈمی کا قیام خوش آئند ہے اس سے مستقبل میں پاکستان کو باصلاحیت کرکٹرز میسر آئیں گے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.