تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 11:12

پاکستان کی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے سیریز کھیلنے کی درخواست

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ سے سیریزکھیلنے کی درخواست کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلیا اورنیوزی لینڈکے بورڈزکوسیریزکھیلنے کیلئے خط لکھا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیریزکا مقصد ورلڈکپ 2015 کی تیاری اورکھلاڑیوں کوکنڈیشنزسے ہم آہنگ کرناہے۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2015 آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.