تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
17 فروری 2014
وقت اشاعت: 23:17

ایشیا کپ کی تیاری؛قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا

جیو نیوز - کراچی…ایشیا کپ کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ آج سے شروع ہو گا۔ چار روزہ کیمپ 21 فروری تک جاری رہے گا، چار روز بعد ٹیم بنگلہ دیش روانہ ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.