تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
20 فروری 2014
وقت اشاعت: 11:41

پاکستانی بالرز کاکارنامہ،2 ہزار2سو اوورز،صرف 4 نوبال

جیو نیوز - لاہور…قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی بولرز نے ڈیڑھ سال میں ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار دو سو اوورزمیں صرف چار نوبال کرائیں۔ پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ محمد اکرم نے حیران کن انکشاف کیا کہ پاکستانی بولرز نے گذشتہ ڈیڑھ سال کے دوران ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں 2 ہزار دو سو اوورز کرائے ، جن میں صرف چار نوبال ہوئیں جوایک ورلڈ رکارڈ ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.