تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
21 فروری 2014
وقت اشاعت: 21:51

قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بنگلادیش روانہ

جیو نیوز - لاہور… قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی بنگلادیش روانہ ہوگئی جہاں وہ ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی میڈیا سے بات کیے بغیر ہی روانہ ہوگئے۔ ایشیا کپ کا افتتاحی میچ پاکستان اور سری لنکاکے درمیان 25 فروری کو ہوگا، پاکستان اور بھارت ایشیا کپ میں 2 مارچ کو آمنے سامنے ہوں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.