جیو نیوز - کراچی… انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان ٹیم آج سیمی فائنل میں انگلینڈ سے مقابلہ کرے گی،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے بھی لاسٹ فور میں جگہ بنالی ہے۔