تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
25 فروری 2014
وقت اشاعت: 2:52

ایشیا کپ کرکٹ میں آج پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا

جیو نیوز - ڈھاکا…ایشیا کپ کرکٹ میں آج پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گے۔ ٹورنامنٹ کا آغاز آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ سے ہوگا۔ یہ مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ معین خان کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ سے قبل تمام کھلاڑیوں کا فٹ ہونا خوش آئند ہے جبکہ منیجر ذاکر خان کا کہنا تھا کہ وہ بنگلادیش میں ٹیم کی سیکورٹی کے انتظامات سے مطمئن ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.