تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
26 فروری 2014
وقت اشاعت: 11:39

راشدلطیف پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹرمقرر

جیو نیوز - لاہور…پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین راشدلطیف کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹرمقرر کر دیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق راشد لطیف یکم اپریل سے اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔وہ اینٹی کرپشن کے معاملات سے نمٹنے کیلئے لیکچربھی دیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.