26 فروری 2014
وقت اشاعت: 14:4
بی پی ایل:ڈھاکاگلیڈی ایٹرزکے مالک پرمیچ فکسنگ میں کاالزام ثابت
جیو نیوز - ڈھاکا…ڈھاکاگلیڈی ایٹرزکے مالک شہاب چوہدری پر2013ء ایڈیشن میں میچ فکسنگ میں شامل ہونے کاالزام ثابت ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق بی پی ایل انکوائری ٹریبیونل نے ڈھاکا گلیڈی ایٹرز کے مالک شہاب چوہدری کو میچ فکسنگ میں ملوث قرار دے دیا جبکہ ڈھاکا گلیڈی ایٹرز کے دیگر مالکان اور بالنگ کوچ محمد رفیق پر الزام ثابت نہیں ہوسکا۔