تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 فروری 2014
وقت اشاعت: 15:17

پی سی بی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی20میچ فکسنگ کے شواہد ناکافی قرار دیدیے

جیو نیوز - کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ کی تحقیقاتی کمیٹی نے ٹی20کپ میں میچ فکسنگ کے شواہد ناکافی قرار دے دیے۔ پی سی بی نے کراچی اور سیالکوٹ کے میچ کے فکس ہونے کے الزامات پر کمیٹی تشکیل دی تھی۔ پی سی بی کمیٹی نے موٴقف اختیار کیا کہ سیالکوٹ اسٹالینز اور کراچی ڈولفنز کا میچ فکس ہونے کے ثبوت ناکافی ہیں، کوئی فریق نئے شواہد دے سکتا ہے تو دوبارہ تحقیقات کی جاسکتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.