تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
28 فروری 2014
وقت اشاعت: 20:39

ناگن چورنگی واقعہ؛ زخمی خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا

جیو نیوز - کراچی… ناگن چورنگی پر رینجرز کی فائرنگ سے زخمی ہوانے والی خاتون نے پولیس کو بیان ریکارڈ کرادیا۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اسے 10 سے 15 افراد نے اغوا کرنے کی کوشش کی، اغوا کی کوشش کرنے والوں میں مسلح افراد بھی تھے۔ خاتون کے مطابق اس پر تشدد کرنے کے بعد اغوا کی کوشش کی جارہی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.