تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 18:33

اچھا کھیلنے اور بھارت کے خلاف کامیابی پر بہت خوشی ہوئی،آفریدی

جیو نیوز - ڈھاکا …پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ میچ میں دھواں دھار بیٹنگ کرنے والے عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ آخری اووربہت اچھاکھیلا،مجھے اسکی بہت خوشی ہے کہ ہم میچ جیت گئے ،پھر ہم نے بھارت کیخلاف اہم میچ جیتاہے۔میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم ایک یونٹ بن کھیلی،اسی وجہ سے کامیابی ملی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.