تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 21:14

سوئنگ کے سلطان بھی قومی ٹیم کی فتح پر حیران

جیو نیوز - ڈھاکا…قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ انہیں توقع تھی کہ میچ close ہوگا لیکن ایسے سنسنی خیز مقابلے نے انہیں بھی حیران کردیا ہے، شاہد آفریدی کی تعریف کرنا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ محمد طلحہ کو کھلانا اچھا فیصلہ تھا، ایسی جیت سے پاکستان کو اگلے ٹورنامنٹس میں فائدہ ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.