4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 14:18
بنگلادیش نے پاکستان ،سری لنکا کو بونس پوائنٹ سے ہرایا تو فائنل کھیلے گا،سکندربخت
جیو نیوز - کراچی…سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندربخت نے کہا ہے کہ بنگلادیش نے پاکستان اور سری لنکا کو بونس پوائنٹ سے ہرایا تو فائنل میں پہنچ جائے گا۔ ان جیو نیوز پر آج کے میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ بنگلادیش، بھارت ایک میچ بونس پوائنٹ سے جیتا تو پاکستان، بنگلادیش اور بھارت کے 9، 9پوائنٹس ہوجائیں گے۔ بھارت اورپاکستان کے9، نو پوائنٹس برابر ہو بھی جائیں تو بھی پاکستان فائنل میں پہنچے گا۔