4 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:11
ایشیاکپ:پاکستان نے بنگلادیش کو 3وکٹ سے شکست دیدی
جیو نیوز - ڈھاکا…ایشیاکپ 2014ء کے آج پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے میچ میں پاکستان نے بنگلادیش کو ہرادیا۔49.5اوورز میں 7کھلاڑیوں کے نقصان پر پاکستان نے مطلوبہ ہدف 327رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے 329رنز بنالیے۔