تازہ ترین سرخیاں
 کھیل 
5 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:49

ایشیا کپ:بھارت کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

جیو نیوز - میرپور، ڈھاکا…ایشیا کپ کرکٹ کے نویں میچ میں بھارت نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم ، میرپور میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت اور افغانستان دونوں نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔دونوں ٹیمیں پہلے ہی ایونٹ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوچکی ہیں۔ایونٹ کا فائنل 8 مارچ کو پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.